کیونکہ عُمر ی کے قوانِین اور اَخی ا ب کے خاندان کے اعمال کی پَیروی ہوتی ہے اور تُم اُن کی مشورَت پر چلتے ہو تاکہ مَیں تُم کو وِیران کرُوں اور اُس کے رہنے والوں کو سُسکار کا باعِث بناؤُں ۔ پس تُم میرے لوگوں کی رُسوائی اُٹھاؤ گے۔