اور خُداوند فرماتا ہے اُس روز مَیں تیرے گھوڑوں کوجو تیرے درمِیان ہیں کاٹ ڈالُوں گا اور تیرے رتھوں کو نیست کرُوں گا۔