اَے یعقُوب مَیں یقِیناً تیرے سب لوگوں کو فراہم کرُوں گا ۔ مَیں یقِیناً اِسرائیل کے بقِیّہ کو جمع کرُوں گا ۔ مَیں اُن کو بُصرا ہ کی بھیڑوں اور چراگاہ کے گلّہ کی مانِند اِکٹّھا کرُوں گا اور آدمِیوں کا بڑا شور ہو گا۔