مِیکاہ 1:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِس لِئے مَیں ماتم و نَوحہ کرُوں گا ۔ مَیں ننگا اور برہنہ ہو کر پِھرُوں گا ۔ مَیں گِیدڑوں کی طرح چِلاّؤُں گا اور شُتر مُرغوں کی مانِند غم کرُوں گا۔

مِیکاہ 1

مِیکاہ 1:5-16