یہ سب یعقُوب کی خطا اور اِسرائیل کے گھرانے کے گُناہ کا نتِیجہ ہے ۔ یعقُوب کی خطا کیا ہے؟ کیا سامریہ نہیں؟ اور یہُودا ہ کے اُونچے مقام کیا ہیں؟ کیا یروشلِیم نہیں؟۔