مِیکاہ 1:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

اَے لکِیسں کی رہنے والی بادِپا گھوڑوں کو رتھ میں جوت ۔ تُو بِنتِ صِیُّون کے گُناہ کا آغاز ہُوئی کیونکہ اِسرائیل کی خطائیں بھی تُجھ میں پائی گئِیں۔

مِیکاہ 1

مِیکاہ 1:6-15