اَے سفِیر کی رہنے والی تُو برہنہ و رُسوا ہو کرچلی جا ۔ ضانا ن کی رہنے والی نِکل نہیں سکتی ۔ بَیت ایضل کے ماتم کے باعِث اُس کی پناہ گاہ تُم سے لے لی جائے گی۔