مُکاشفہ 7:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِس کے بعد مَیں نے زمِین کے چاروں کونوں پر چار فرِشتے کھڑے دیکھے ۔ وہ زمِین کی چاروں ہواؤں کو تھامے ہُوئے تھے تاکہ زمِین یا سمُندر یا کِسی درخت پر ہوا نہ چلے۔

مُکاشفہ 7

مُکاشفہ 7:1-5