مُکاشفہ 6:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور وہ بڑی آواز سے چِلاّ کر بولِیں کہ اَے مالِک! اَے قدُّوس و برحق! تُو کب تک اِنصاف نہ کرے گا اور زمِین کے رہنے والوں سے ہمارے خُون کا بدلہ نہ لے گا؟۔

مُکاشفہ 6

مُکاشفہ 6:7-12