مُکاشفہ 5:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور وہ یہ نیا گِیت گانے لگے کہتُو ہی اِس کِتاب کو لینےاور اُس کی مُہریں کھولنے کے لائِق ہےکیونکہ تُو نے ذبح ہو کر اپنے خُون سےہر ایک قبِیلہ اور اہلِ زُبان اور اُمّت اور قَوم میںسے خُدا کے واسطے لوگوں کو خرِید لِیا۔

مُکاشفہ 5

مُکاشفہ 5:1-14