پِھر مَیں نے آسمان اور زمِین اور زمِین کے نِیچے کی اور سمُندر کی سب مخلُوقات کو یعنی سب چِیزوں کو جو اُن میں ہیں یہ کہتے سُنا کہجو تخت پر بَیٹھا ہے اُس کی اور بَرّہ کیحَمد اور عِزّت اور تمجِید اور سَلطنتابدُالآباد رہے۔