مُکاشفہ 4:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اِن چاروں جان داروں کے چَھ چَھ پر ہیں اور چاروں طرف اور اندر آنکھیں ہی آنکھیں ہیں اور رات دِن بغَیر آرام لِئے یہ کہتے رہتے ہیں کہقدُّ وس ۔ قدُّوس ۔ قدُّوس ۔ خُداوند خُدا قادِرِ مُطلقجو تھا اور جو ہے اور جو آنے والا ہے۔

مُکاشفہ 4

مُکاشفہ 4:5-11