اور اُس تخت کے سامنے گویا شِیشہ کا سمُندر بِلّور کی مانِند ہےاور تخت کے بِیچ میں اور تخت کے گِرداگِرد چار جاندار ہیں جِن کے آگے پِیچھے آنکھیں ہی آنکھیں ہیں۔