مُکاشفہ 3:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

چُونکہ تُو نے میرے صبر کے کلام پر عمل کِیا ہے اِس لِئے مَیں بھی آزمایش کے اُس وقت تیری حِفاظت کرُوں گاجو زمِین کے رہنے والوں کے آزمانے کے لِئے تمام دُنیا پر آنے والا ہے۔

مُکاشفہ 3

مُکاشفہ 3:2-17