مُکاشفہ 21:19 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس شہر کی شہر پناہ کی بُنیادیں ہر طرح کے جواہِرسے آراستہ تِھیں ۔ پہلی بُنیاد یشب کی تھی ۔ دُوسری نِیلم کی ۔ تِیسری شب چراغ کی ۔ چَوتھی زمُرّد کی۔

مُکاشفہ 21

مُکاشفہ 21:9-21