مُکاشفہ 21:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. پِھر مَیں نے ایک نئے آسمان اور نئی زمِین کو دیکھا کیونکہ پہلا آسمان اور پہلی زمِین جاتی رہی تھی اور سمُندر بھی نہ رہا۔

2. پِھر مَیں نے شہرِ مُقدّس نئے یروشلِیم کو آسمان پرسے خُدا کے پاس سے اُترتے دیکھا اور وہ اُس دُلہن کی مانِند آراستہ تھا جِس نے اپنے شَوہر کے لِئے سِنگار کِیا ہو۔

مُکاشفہ 21