مُکاشفہ 20:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُن قَوموں کو جو زمِین کی چاروں طرف ہوں گی یعنی جوج و ماجوج کو گُمراہ کر کے لڑائی کے لِئے جمع کرنے کو نِکلے گا ۔ اُن کا شُمار سمُندر کی ریت کے برابر ہو گا۔

مُکاشفہ 20

مُکاشفہ 20:5-15