مُبارک اور مُقدّس وہ ہے جو پہلی قِیامت میں شرِیک ہو ۔ اَیسوں پر دُوسری مَوت کا کُچھ اِختیار نہیں بَلکہ وہ خُدا اور مسِیح کے کاہِن ہوں گے اور اُس کے ساتھ ہزار برس تک بادشاہی کریں گے۔