اور سمُر نہ کی کلِیسیا کے فرِشتہ کو یہ لِکھ کہجو اَوّل و آخِر ہے اور جو مَر گیا تھا اور زِندہ ہُؤا وہ یہ فرماتا ہے کہ۔