اور تھواتِیر ہ کی کلِیسیا کے فرِشتہ کو یہ لِکھ کہخُدا کا بیٹا جِس کی آنکھیں آگ کے شُعلہ کی مانِند اور پاؤں خالِص پِیتل کی مانِند ہیں یہ فرماتا ہے کہ۔