جِس کے کان ہوں وہ سُنے کہ رُوح کلِیسیاؤں سے کیا فرماتا ہے ۔جو غالِب آئے اُس کو دُوسری مَوت سے نُقصان نہ پُہنچے گا۔