اِفِسُس کی کلِیسیا کے فرِشتہ کو یہ لِکھ کہجو اپنے دہنے ہاتھ میں سِتارے لِئے ہُوئے ہے اور سونے کے ساتوں چراغ دانوں میں پِھرتا ہے وہ یہ فرماتا ہے کہ۔