مُکاشفہ 18:4-6 Urdu Bible Revised Version (URD)

4. پِھر مَیں نے آسمان میں کِسی اَور کو یہ کہتے سُنا کہاَے میری اُمّت کے لوگو! اُس میں سے نِکل آؤتاکہ تُم اُس کے گُناہوں میں شرِیک نہ ہواور اُس کی آفتوں میں سے کوئی تُم پر نہ آ جائے۔

5. کیونکہ اُس کے گُناہ آسمان تک پُہنچ گئے ہیںاور اُس کی بدکارِیاں خُدا کو یاد آگئی ہیں۔

6. جَیسا اُس نے کِیا وَیسا ہی تُم بھی اُس کے ساتھ کرواور اُسے اُس کے کاموں کا دو چند بدلہ دو ۔جِس قدر اُس نے پِیالہ بھراتُم اُس کے لِئے دُگنا بھر دو۔

مُکاشفہ 18