مُکاشفہ 18:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس نے بڑی آواز سے چِلاّ کر کہا کہ گِر پڑا ۔ بڑا شہر بابل گِر پڑا اور شَیاطِین کا مَسکن اور ہر ناپاک رُوح کا اڈّا اور ہر ناپاک اور مکرُوہ پرِندہ کا اڈّا ہو گیا۔

مُکاشفہ 18

مُکاشفہ 18:1-7