مُکاشفہ 18:16 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور کہیں گے افسوس! افسوس! وہ بڑا شہر جو مہِین کتانی اور ارغوانی اور قِرمزی کپڑے پہنے ہُوئے اور سونے اور جواہِر اور موتِیوں سے آراستہ تھا!۔

مُکاشفہ 18

مُکاشفہ 18:13-20