مُکاشفہ 17:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور وہ دَس سِینگ جو تُو نے دیکھے دَس بادشاہ ہیں ۔ ابھی تک اُنہوں نے بادشاہی نہیں پائی مگر اُس حَیوان کے ساتھ گھڑی بھر کے واسطے بادشاہوں کا سا اِختیار پائیں گے۔

مُکاشفہ 17

مُکاشفہ 17:6-18