اور مَیں نے پانی کے فرِشتہ کو یہ کہتے سُنا کہ اَے قدُّوس ! جو ہے اور جو تھا تُوعادِل ہے کہ تُونے یہ اِنصاف کِیا۔