مُکاشفہ 16:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور چَھٹے نے اپنا پِیالہ بڑے دریا یعنی فرا ت پر اُلٹا اور اُس کا پانی سُوکھ گیا تاکہ مشرِق سے آنے والے بادشاہوں کے لِئے راہ تیّار ہو جائے۔

مُکاشفہ 16

مُکاشفہ 16:3-19