مُکاشفہ 16:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِھر مَیں نے مَقدِس میں سے کِسی کو بڑی آواز سے اُن ساتوں فرِشتوں سے یہ کہتے سُنا کہ جاؤ ۔ خُدا کے قہر کے ساتوں پِیالوں کو زمِین پر اُلٹ دو۔

مُکاشفہ 16

مُکاشفہ 16:1-6