اور وہ ساتوں فرِشتے جِن کے پاس ساتوں آفتیں تِھیں آبدار اور چمک دار جواہِر سے آراستہ اور سِینوں پر سُنہری سِینہ بند باندھے ہُوئے مَقدِس سے نِکلے۔