مُکاشفہ 14:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

یہ وہ ہیں جو عَورتوں کے ساتھ آلُودہ نہیں ہُوئے بلکہ کُنوارے ہیں ۔ یہ وہ ہیں جو برّہ کے پِیچھے پِیچھے چلتے ہیں ۔ جہاں کہِیں وہ جاتا ہے ۔ یہ خُدا اور برّہ کے لِئے پہلے پَھل ہونے کے واسطے آدمِیوں میں سے خرِید لِئے گئے ہیں۔

مُکاشفہ 14

مُکاشفہ 14:1-11