اور اُس نے سب چھوٹے بڑوں دَولت مندوں اور غرِیبوں ۔ آزادوں اور غُلاموں کے دہنے ہاتھ یا اُن کے ماتھے پر ایک ایک چھاپ کرا دی۔