مُکاشفہ 12:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِھرایک اَور نِشان آسمان پر دِکھائی دِیا یعنی ایک بڑا لال اژدہا ۔ اُس کے سات سر اور دس سِینگ تھے اور اُس کے سروں پر سات تاج۔

مُکاشفہ 12

مُکاشفہ 12:1-7