مُکاشفہ 1:17 Urdu Bible Revised Version (URD)

جب مَیں نے اُسے دیکھا تو اُس کے پاؤں میں مُردہ سا گِر پڑا اور اُس نے یہ کہہ کر مُجھ پر اپنا دہنا ہاتھ رکھّا کہ خَوف نہ کر ۔ مَیں اوّل اور آخِر۔

مُکاشفہ 1

مُکاشفہ 1:13-20