ملاکی 3:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

تُم اپنے باپ دادا کے ایّام سے میرے آئِین سے مُنحرِف رہے اور اُن کو نہیں مانا ۔ تُم میری طرف رجُوع ہو تو مَیں تُمہاری طرف رجُوع ہُوں گا ربُّ الافواج فرماتاہے لیکن تُم کہتے ہو کہ ہم کِس بات میں رجُوع ہوں؟۔

ملاکی 3

ملاکی 3:1-8