پر تُم راہ سے مُنحرِف ہو گئے ۔ تُم شرِیعت میں بُہتوں کے لِئے ٹھوکر کا باعِث ہُوئے ۔ تُم نے لاوی کے عہد کوخراب کِیا ربُّ الافواج فرماتا ہے۔