ملاکی 1:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

جب تُم اندھے کی قُربانی کرتے ہو تو کُچھ بُرائی نہیں!اور جب لنگڑے اور بِیمار کو گُذرانتے ہو تو کُچھ نُقصان نہیں! اب یِہی اپنے حاکِم کی نذر کر ۔ کیا وہ تُجھ سے خُوش ہو گا اور تُو اُس کا منظُورِ نظر ہو گا؟ ربُّ الافواج فرماتا ہے۔

ملاکی 1

ملاکی 1:1-14