ملاکی 1:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

لَعنت اُس دغاباز پر جِس کے گلّہ میں نر ہے پر خُداوندکے لِئے عَیب دار جانور کو نذر مان کر گُذرانتا ہے کیونکہ مَیں شاہِ عظِیم ہُوں اور قَوموں میں میرا نام مُہِیب ہے ربُّ الافواج فرماتا ہے۔

ملاکی 1

ملاکی 1:12-14