مرقس 9:50 Urdu Bible Revised Version (URD)

نمک اچّھا ہے لیکن اگر نمک کی نمکِینی جاتی رہے تو اُس کوکِس چِیز سے مزہ دار کرو گے؟اپنے میں نمک رکھّو اور ایک دُوسرے کے ساتھ میل مِلاپ سے رہو۔

مرقس 9

مرقس 9:42-50