مرقس 9:38 Urdu Bible Revised Version (URD)

یُوحنّا نے اُس سے کہا اَے اُستاد ۔ ہم نے ایک شخص کو تیرے نام سے بدرُوحوں کو نِکالتے دیکھا اور ہم اُسے منع کرنے لگے کیونکہ وہ ہماری پَیروی نہیں کرتا تھا۔

مرقس 9

مرقس 9:31-39