اُس نے اُن سے کہا یسعیا ہ نے تُم رِیاکاروں کے حق میں کیا خُوب نبُو ّت کی جَیسا کہ لِکھا ہے :-یہ لوگ ہونٹوں سے تو میری تعظِیم کرتے ہیںلیکن اِن کے دِل مُجھ سے دُورہیں۔