مرقس 7:37 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُنہوں نے نِہایت ہی حَیران ہو کر کہا جو کُچھ اُس نے کِیا سب اچّھاکِیا۔ وہ بہروں کو سُننے کی اور گُونگوں کو بولنے کی طاقت دیتا ہے۔

مرقس 7

مرقس 7:35-37