مرقس 6:37 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس نے اُن سے جواب میں کہا تُم ہی اِنہیں کھانے کو دو ۔اُنہوں نے اُس سے کہا کیا ہم جا کر دو سَو دِینار کی روٹِیاں مول لائیں اور اِن کو کِھلائیں؟۔

مرقس 6

مرقس 6:29-47