مرقس 5:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

پس لوگ یہ ماجرا دیکھنے کو نِکل کر یِسُو ع کے پاس آئے اور جِس میں بدرُوحیں یعنی بدرُوحوں کا لشکر تھا اُس کو بَیٹھے اور کپڑے پہنے اور ہوش میں دیکھ کر ڈر گئے۔

مرقس 5

مرقس 5:9-23