مرقس 3:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یروشلِیم اور اِدومَیہ سے اور یَرد ن کے پار اور صُور اور صَیدا کے آس پاس سے ایک بڑی بِھیڑ یہ سُن کر کہ وہ کَیسے بڑے کام کرتا ہے اُس کے پاس آئی۔

مرقس 3

مرقس 3:1-14