اور پِیلا طُس نے اُس سے پُوچھا کیا تُو یہُودیوں کا بادشاہ ہے؟اُس نے جواب میں اُس سے کہا تُو خُود کہتا ہے۔