مرقس 14:72 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور فی الفَور مُرغ نے دُوسری بار بانگ دی ۔ پطر س کو وہ بات جو یِسُو ع نے اُس سے کہی تھی یاد آئی کہ مُرغ کے دو بار بانگ دینے سے پہلے تُو تِین بار میرا اِنکار کرے گااور اُس پر غَور کر کے وہ رو پڑا۔

مرقس 14

مرقس 14:65-72