مگر اُس نے پِھر اِنکار کِیااور تھوڑی دیر بعد اُنہوں نے جو پاس کھڑے تھے پطر س سے پِھر کہا بیشک تُو اُن میں سے ہے کیونکہ تُو گلِیلی بھی ہے۔