یِسُو ع نے اُن سے کہا جو قَیصر کا ہے قَیصر کو اور جو خُدا کا ہے خُدا کو ادا کرو ۔وہ اُس پر بڑا تَعجُّب کرنے لگے۔