مرقس 11:33 Urdu Bible Revised Version (URD)

پس اُنہوں نے جواب میں یِسُو ع سے کہا ہم نہیں جانتے ۔یِسُو ع نے اُن سے کہا مَیں بھی تُم کو نہیں بتاتا کہ اِن کاموں کو کِس اِختیار سے کرتا ہُوں۔

مرقس 11

مرقس 11:25-33